شوگراں
شوگراں ایک انتہائی دلنشین اور دلفریب مقام ہے اپنے دلکش مناظر فطرت اور روح پرور اب و ہوا کی بدولت اس کا شمار خوبصورت ترین مقامات میں ہوتا ہے۔۔گھنے جنگلوں کے بیچوں بیچ ہ ایکا سٹیج کے مانند کا ہموار سطع مرتفع ہے یہ ایک ایسا رومان پرور جنگل ہے جس کی انوکھی کشش اور مسحور کن خوشبو انسان کو اپنی جانب کھنچتی ہے یہاں شید گرمی کے دنوں مٰں بھی ایک تسکین بخش خنکی اور ٹھنڈک ہوتی ہے
شوگراں سطع سمندر سے 7750 فٹ بلند ہے شاہراہ کاغان پہ بالاکوٹ کے 22 کلو میٹر کے فاصلے پہ کیوائی کا مقام اتا ہے کیوائی سے مشرق کی جانب ایک جیپ ٹریک نکلتا ہے جو اٹھ کلومیٹر کے فاصلے پہ شوگراں لے جاتا ہے۔۔یہاں جابجا درخت ٹھنڈئی ہوائیں سبزہ پس منظر میں بلند ترین پہاڑ واہ واہ
جیسا کہ ہماری عادت ہر بات میں الجھو بلا مقصد بحث اور بال کی کھال اتارو ہی ہوتا تو شوگراں کے نام کے بارے میں بھی میں نے کافی بحث کی کچھ لوگ کہتے شوگراں کے معنی جنگل ان دی سکائی ہوتا کچھ کہتے ہندکو میں شو خوبصورت کو کہتے اور گراں کے معنی گائوں کے ہیں
شوگراں کافی دویلپ جگہ ہے ہوٹل بھی ہیں اور کھانے پینے کی اشیا بھی دستیاب ہیں اگر کوئی ساتھ شوگران جانا چاہے تو اس کے لیے کچھ معلومات بھی درج کر دتا ہوں
شوگراں میں ستنڈرد اے کلاس کے ہوٹل
لالہ زار ہوٹل شوگراں
فون نمبر 0997432021-1 کمروں کی تعداد 6 کراہ 2800 سے 4900 تک
پیراڈائز گیسٹ ہاوس فون نبمبر 0997 432210-1 کمروں کی تعداد 6 کرایہ 2500 سے 4500 تک
پائن پارک ہوٹل شوگراں فون نمبر 0997 430222 کرایہ 1200 سے 7000 تک
شوگراں سٹنڈرد بی کلاس
آفاق ہوٹل
0997 43233337 کمروں کی تعداد 12 کراہ 1000 سے 2500 تک
فیصل ہوٹل 0997 430274 کمروں کی تعداد 11 کرایہ 800 سے 1500 تک
لاہور ہوٹل 0997 432147 کمروں کی تعداد 6 کرایہ 600 سے 1500 تک
سرینٹی ہوٹل 0997432282 کمروں کی تعداد 10 کرایہ 1000 سے 1500 تک
یہاں فون نمبر ٹھیک سے نہیں لکھے جار ہے 0997 کوڈ ہے اور باقی نبر اور ابلیک میں ایکٹنشن لکھے ہیں
شوگران کی کچھ تصاویر پہلی تصویر یہاں کے پائین پارک ہوٹل کی ہے

Comment