Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Noori Top sa Dawarian Tak...

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Noori Top sa Dawarian Tak...




    اسلام علکیم


    سفر سے لوٹ ایا ہوں بہت سی باتوں تصویروں قصے کہانیوں کے ساتھ
    کل ڈٌیٹل میں اپنا سفر بمعہ تصاویر شئیر کروں گا



    خوش رہیں









    یہ اور بات ہے کہ بیاباں میں بس گئے
    ورنہ اداس دشت میں در و دیوار کہاں



    :rose
    Attached Files
    Last edited by Dr Fausts; 30 August 2015, 07:22.
    :(

  • #2
    Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

    waiting....
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

      سفر وسیلہ ظفر ہے۔۔انسان جب گھر سے نامعلوم کی خبر لینے کو نکلتا ہے تو اس
      پر بہت کچھ اشکار ہوتا ہے وہ سفر سے یادوں اور منظروں کا خزانہ لئے لوٹتا ہے
      اور پھر کبھی کبھی تو یوں بھی ہوتا کہ ادمی سفر پہ نکلے تو پھر لوٹتا ہی نہیں
      مسلسل سفر میں رہتا ہے۔۔ اور میرا سفر ابھی جار ی ہے۔۔


      میرا اس سال کا پہلا سفر پایہ تکمیل کو پہنچا ۔۔میرا ارادہ ناران سے چالیس کلومیٹر
      دور درہ نوری ٹاپ سے پیدل نوری جھیل ، گھٹیاں جھیل رتی گلی جھیل
      اور پھر رتی گلی جھیل سے نکلنے والے نالے کے ساتھ ساتھ سفر کرتے ہوئے
      دواریاں ضلع نیلم پہنچنے کا تھا۔۔یہ 7 دن کا سفر تھا جس کے لیے
      مجھے بہت سے لوگوں نے جوائین کیا لیکن بعد میں اکثر نے مختلف عذر تراش کر معذرت کر لی
      اور سفر کے میرے سمیت صرف چار لوگ پہ مشتمل گروپ رہ گیا
      میں سفر سے ایک روز قبل ہی حاجی شاہ سے پنڈی پہنچ گیا تھا جہاں
      پنڈی کے وجاہت اور شہزاد اور اسرار نے مجھے جوائین کیا۔۔۔میرا ارادہ سوزوکی اے پی وی
      ہائیر کرنے کا تھا لیکن کم ممبرز کو دیکھتے ہوئے میں نے پبلک ٹرانسپورٹ سے جانے
      کا فیصلہ کیا۔۔راولپنڈی سے چوبیس گھنٹے مانسہرہ کے لیے گاڑیاں جاتی ہے
      اور مانسہرہ بس اسٹینڈ سے ہی ناران کے لیے بااسانی گاڑی مل جاتی ہے
      قصہ مختصر ہم نے رات 12 بجے رواپلنڈی سے رخت سفر باندھا اور دن کے
      قریبا گیارہ بجے ہم ناران پہنچ گئے۔۔


      ناران سے بذریعہ جیپ جلکھڈ اور نوری ٹاپ پہنچ گئے۔۔یہاں یہ بات یاد رہنے پائے
      کے نوری ٹاپ یا درہ نوری ایک ویران اور بے روح مقام ہے
      ناران سےجھلکڈ تک تو روڈ ہے اپ اپنی گاڑی سے بھی جا سکتے ہیں لیکن نوری ٹاپ
      جانے کے لیےجھلکڈ سے مشرق کی جانب ایک جیپ ٹریک نکلتا اس پہ سفر کرنا پڑتا ہے
      اس سفر میں اپ کے دائیں جانب دلکش جھلکڈ وادی اور نالہ جھٍلکڈ
      بہتا ہے۔۔یہ جیپ ٹریک کافی خطرناک ہے اور اسے پورے ٹریک پہ شاید ہی
      کوئی ذی روح اپ کو ملے

      درہ نوری میں مہمان نوازی نہیں پائی جاتی یہاں تیز ہوائیں چلتی
      ہیں اور سنگلاخ پہاڑ اپ کو خوش امدید نہیں کہتے بالکہ فٹا فٹ نکل جانے کا مشورہ دیتے ہیں


      اور ہوا بھی یہی ہم جیسے ہی درہ نوری ٹاپ پہنچے تو جما دینے والی ہوا
      نے ہمادا استقبال کیا میرے گروپ کے ممبرز کے چہرے پہ سراسمیگی پھیل گئی
      دور تک پھیلی اس ویرانے کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک ساتھی ملک اسرار
      نے واپسی کا فیصلہ کیا اور ہمیں ہمارے حال پہ چھوڑ کر اسی جیپ سے واپس روانہ
      ہوگئے۔۔




      نوری ٹاپ کی کچھ تصاویر


      Click image for larger version

Name:	DSC05254.jpg
Views:	1
Size:	139.6 KB
ID:	2424069




      Click image for larger version

Name:	DSC05258.jpg
Views:	1
Size:	148.7 KB
ID:	2424070




      Click image for larger version

Name:	DSC05259.jpg
Views:	1
Size:	130.3 KB
ID:	2424071





      :(

      Comment


      • #4
        Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

        نوری ٹاپ پہ جولائی کے وسط تک بھی برفوں کا راج تھا اور تمام راستے مسدود تھے
        لیکن جیپ واپس جا چکی تھی اب ہماری لیے واپسی بعید از امکان تھی ۔میرے دوست اس صورتحال
        سے سخت پریشان تھے لیکن میں ان چیزوں کا عادی بلکہ عادی مجرم تھا میرے لیے بارہ چودہ ہزار
        فت کی بلنی کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ میں ائے دن ایسی جگہوں پہ رات گزارنے
        پہنچا ہوتا ہوں



        عمودی گلیشیرز کا کراس کرنا اسان نہیں ہوتا ااس میں غلطی کی گنجائش نہیں
        ہوتی اگر ذرا سا بھی اپ کا پائوں سلپ کرے تو اپ اس عمودی گلشئیر سے پھسل کر ہزاوں فٹ گہری کھائی
        میں ہوتے ہیں۔۔بہرحال ہم نے برف پہ کدال سے چھوٹے چھوٹے فٹ مارک بنائے
        اور بخیر و عافیت گلیشیرز کو کراس کیا کچھ تصاویر ان گلشئیرز کی





        Click image for larger version

Name:	DSC05259.jpg
Views:	1
Size:	127.8 KB
ID:	2424072



        Click image for larger version

Name:	DSC05267.jpg
Views:	1
Size:	199.5 KB
ID:	2424073




        Click image for larger version

Name:	DSC05269.jpg
Views:	1
Size:	147.3 KB
ID:	2424074




        Click image for larger version

Name:	DSC05274.jpg
Views:	1
Size:	150.8 KB
ID:	2424075



        Click image for larger version

Name:	DSC05281.jpg
Views:	1
Size:	147.8 KB
ID:	2424076






        جاری ہے
        :(

        Comment


        • #5
          Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

          بہت اچھے عامر ، پوز تو خوب مارا ہے فرسٹ پکچر میں کھینچی کس نے تھی؟
          باقی باتیں بھی آہستہ آہستہ پوچھنی ہیں تیاری کرلو
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

            wow bhot khoobsurat... bhot he khobsurat... mera tu dil kar ra is pic mein sy he wahan pounch jaon...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #7
              Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

              بہت شکریہ سب زیرو:rose

              تصویر گروپ میں سے ملک اسرار صاحب نے لی تھی یہ نوری ٹاپ سے پہلے جھلکڈ وادی میں
              ہے۔۔اور خوشی ہوگی اپ اگر کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو۔۔۔



              کرسٹل تھنکنگ
              :rose


              بہت شکریہ اپ کے کنسرن کا تعریف کا


              خوش رہیں



              ڈاکٹر فاسٹس
              :(

              Comment


              • #8
                Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                گلیشرز کو کراس کرنے کے بعد ہم درہ نوری ٹاپ پہ پہنچ گئے تو سامنے جو منظر کھلا وہ
                وادی کا تھا جو سرسبز تھی اور ہمارے ساتھیوں کے چہرے کھل اٹھے کیوں کے اب چڑھائی کے بجائے اترائی تھی
                اور اسی وادی کے دامن میں ہمیں رات گزارنی تھی


                پہلی تصویر درہ نوری ٹاپ کے بلند ترین مقام کی ہے تصویر دو میں جو پہاڑ نظر ارہے جیپ کے سامنے یہ ان
                کی چوٹی کی تصویر ہے یہ سطع سمندر سےبارہ ہزار نو سو فٹ بلند ہے


                Click image for larger version

Name:	DSC05282.jpg
Views:	1
Size:	175.1 KB
ID:	2424080


                نیچے والی تصویر میں درمیان میں سامنے والے پہاڑ پر ایک متروک شدہ جیپ ٹریک بھی نظر ارہا ہوگا یہ
                ایک قصبہ سرگان تک جاتا ہے جہاں سے بذریعہ جیپ شاردرہ نیلم ویلی تک پہنچا جسکتا ہے

                Click image for larger version

Name:	DSC05286.jpg
Views:	1
Size:	153.5 KB
ID:	2424081


                تصویر میں درہ دورایاں نظر ارہا ہے باکل درمیان میں اس درہ کو عبور کر کے دوسری جانب
                رتی گلی جھیل تک جایا جاسکتا ہیں میں اکتوبر 2007 میں اسی راستے سے رتی گلی جھل گیا تھا لیکن
                اس دفعہ ہمارے راستے جدا تھے میں تصویر نمبر دو میں نظر انے والے متروک شدہ جیپ ٹریک
                کے ساتھ ساتھ سفر کرتے ہوئے گھٹیاں نالے تک جانا چاہ رہا تھا۔


                Click image for larger version

Name:	DSC05287.jpg
Views:	1
Size:	160.9 KB
ID:	2424082



                Click image for larger version

Name:	DSC05289.jpg
Views:	1
Size:	209.9 KB
ID:	2424083


                نوری ٹاپ بیس کیمپ اور ہمیں یہ جگہ اچھی لکھی کہ یہی کیمپ کیا جائے اور رات گزار کر
                پھر سفر کا اغاز کیا جائے




                Click image for larger version

Name:	DSC05291.jpg
Views:	1
Size:	152.6 KB
ID:	2424084

                لیکن یہاں ایک مصیبت نے ان لیا ہمارے گروپ ممبرز میں سے
                وجاہت صاحب علیل ہو گئے اور اتنی شدید قے شروع ہوئی
                کہ وہ کچھ ہی دیر میں بے ہوش ہوگئے ان کی نبض بہت سست
                اور چہرہ ہلدی کی طرح زرد پڑ چکا تھا۔۔



                جاری ہے
                Last edited by Dr Fausts; 18 July 2012, 09:33.
                :(

                Comment


                • #9
                  Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                  bhot umdah Doctor ji


                  aesy safar ki khoobsoorti or enjoyment ka tou kiya hi kehna per jis andaz mae isy hamare sath share kiya ja
                  raha hai asal tou wo kamal hai or ye credit sirf aap ko jata hai ,

                  excellent





                  Comment


                  • #10
                    Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                    itny barfeelay rastay k bad itna ddilkash sabza... such mein kamil husan hy....
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • #11
                      Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                      ان کو مشکل سے خیمہ تک لایا گیا چونکہ ان ویرانوں میں طبی سہولت موجود نہیں
                      تھی اس لیے عباسی صاحب نیم حکیم یعنی ڈاکٹر فاسٹس کے زیر علاج آگئے ۔۔گزشتہ کئی سفروں کے بعد مجھے
                      کافی عقل اگئی تھی اور میرا فرسٹ ایڈ باکس کافی ایڈوانس تھا۔۔میں نے ان کی نبض پہ ہاتھ رکھ کر
                      ماہر ڈاکٹروں کی طرح باقی دوستوں کو خوشخبری سنائی کے پریشانی کی کوئی
                      بات نہیں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔اس کے بعد ان کو ڈرپ لگا دی اس سردی میں
                      اس بلندی پہ شاید ہی کبھی کسی سے ایسی حماقت سرزد ہوئ ہو۔۔ لیکن اس حماقت کا نتیجہ اچھا نکلا کچھ دیر بعد
                      وہ نہ صرف ہوش میں اگے بلکہ کھانا پینا بھی شروع ہو گئے

                      ویل ڈن ڈاکٹر صاحب

                      :dance5:

                      Click image for larger version

Name:	DSC05294.jpg
Views:	1
Size:	192.2 KB
ID:	2424088



                      Click image for larger version

Name:	DSC05298.jpg
Views:	1
Size:	211.9 KB
ID:	2424089




                      اس وادی میں پہلی رات بس یونہی گزری ۔۔میرا ارداہ کیمپ فائر اور بانسری بجانے
                      کا تھا لیکن سخت ہوا اور منجمد کر دینے والئ سردی نے اس کی اجازت نہ دی اور سر شام ہی
                      ہم سب سلپنگ بیگز میں دبک گئے


                      Click image for larger version

Name:	DSC05299.jpg
Views:	1
Size:	128.3 KB
ID:	2424090


                      جاری ہے
                      :(

                      Comment


                      • #12
                        Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                        Click image for larger version

Name:	DSC05302.jpg
Views:	1
Size:	201.8 KB
ID:	2424091




                        Click image for larger version

Name:	DSC05320.jpg
Views:	1
Size:	159.4 KB
ID:	2424092





                        Click image for larger version

Name:	DSC05328.jpg
Views:	1
Size:	133.4 KB
ID:	2424093




                        Click image for larger version

Name:	DSC05349.jpg
Views:	1
Size:	134.0 KB
ID:	2424094



                        Click image for larger version

Name:	DSC05369.jpg
Views:	1
Size:	149.6 KB
ID:	2424095
                        :(

                        Comment


                        • #13
                          Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                          گٹیاں جھیل

                          گٹیاں جھیل نوری ٹاپ کے پار وادی کاغان سے ملحق ازاد کشمیر کے علاقے میں واقع ہے
                          یہ جھیل نوری ٹاپ سے سات کلومیٹر جنوب مشرق کی سمت میں ایک الھ تھلگ اور گمنام وادی میں
                          پوشیدہ ہے سطع سمندر سے اس کی بلندی تیرہ ہزار فٹ سے زیادہ ہے جھیل کا حسن قابل دید ہے
                          اور قدرت تمام تر فیاضیوں کے ساتھ جلوہ گر نظر اتی ہے لیکن جولائی میں
                          یہاں برفیں ہی تھیں یہاں کا بیسٹ سیزن اگسٹ میں ہوتا جب برف کی قربت
                          میں پھول بھی مسکراتے ہیں




                          Click image for larger version

Name:	DSC05371.jpg
Views:	1
Size:	208.7 KB
ID:	2424101



                          Click image for larger version

Name:	DSC05374.jpg
Views:	1
Size:	133.4 KB
ID:	2424102



                          Click image for larger version

Name:	DSC05376.jpg
Views:	1
Size:	172.9 KB
ID:	2424103



                          Click image for larger version

Name:	DSC05379.jpg
Views:	1
Size:	154.4 KB
ID:	2424104



                          Click image for larger version

Name:	DSC05389.jpg
Views:	1
Size:	186.3 KB
ID:	2424105
                          Last edited by Dr Fausts; 21 July 2012, 20:23.
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                            ویکھ تصویراں نو دل بھر آیا

                            تیرے سفر نامے نے بوت روایا

                            وچ پردیساں دے وچ پردیساں دے

                            اس طرح کا سفر کرنا بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے

                            بلکہ یوں کہا جائے کہ بہت کم لوگوں کو "حوصلہ"ہوتا ہے

                            اور پھر اس سفر کو یوں بیان کرنا کہ جیسے ہمیں ساتھ لے کر چل رہے ہوں

                            اللہ جی آپ کی ہمت ہمیشہ جوان رکھیں اور آپ کو روزی روزگار سے ایسے وسیع زرایع حاصل ہوں کہ آپ تمام پریشانیوں سے آزاد میرے وطن کے چپے چپے کو چومتے رہیں ۔آمین۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: Noori Top sa Dawarian Tak...

                              بہپت شکریہ ایس اے زیڈ ان خوبصورت کلمات کا


                              ابھی یہ سفر نامی جاری ہے پلیز کیپ ان ٹچ



                              خوش رہیں


                              ڈاکٹر فاسٹس
                              :(

                              Comment

                              Working...
                              X