واعلیکم السلام
اچھا تھریڈ ہے لاہور میں بہت کچھ ہے کوشش کرتی ہوں شئیر کرنے کی
.................................................. .........
۔ویسے اسلام آباد کے سید پور ولیج میں دیس پردیس ریستوران میں ضرور جائیں شام کے وقت یا شام کے بعد،اگر ایک نظر میں ویو اچھا نا لگے واپس مڑ جائیں اچھا لگے تو بیٹھیں ضرور دوستوں کے ساتھ اور وائلن انجوائے کریں لالٹین کی روشنی میں ۔
--------------------------------------------------------------------------
کھانے پینے کے لیے راحت بیکرز بھی ضرور ٹرائی کریں بلیو ایریا میں اچھی لوکیشن ہے ،اسکا پزا بہت پسند کیا جاتا ہے اور بسکٹس کوکیز وغیرہ بھی،اور کیک زبردست سب کچھ میں ٹیسٹ کر چکی ہوں
اور رات کے وقت ایف نائن پارک میں میکڈونالڈز چلیں جائیں اوپن ائیر بیٹھنے کا اپنا ہی مزہ ہے
بچوں کو تفریح کرانی ہے تو فاطمہ جناح پارک لے جائیں اسلام آباد کا غالبا سب سے بڑا پارک ہے
شاپنگ کرنی ہے تو سپر مارکیٹ اور جناح سپرچلےجائیں
اگر آپ اچھا ذوق رکھتی ہیں تو جنریشنبوتیک سے خریداری کریں
روایتی تفریح کرنا ہے تو دامن کوہ چلے جائیں یا پاکستان مونومنٹیا لیک ویو پوائنٹ
daaman e koh
lake view point
pakistan monument
کلچر سے لگاو ہے تو لوک ورثہ میوزیم ضرور جائیں