Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Best places to visit in Islamabad

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Best places to visit in Islamabad

    واعلیکم السلام
    اچھا تھریڈ ہے لاہور میں بہت کچھ ہے کوشش کرتی ہوں شئیر کرنے کی
    .................................................. .........
    ۔ویسے
    اسلام آباد کے سید پور ولیج میں دیس پردیس ریستوران میں ضرور جائیں شام کے وقت یا شام کے بعد،اگر ایک نظر میں ویو اچھا نا لگے واپس مڑ جائیں اچھا لگے تو بیٹھیں ضرور دوستوں کے ساتھ اور وائلن انجوائے کریں لالٹین کی روشنی میں ۔








































    --------------------------------------------------------------------------

    کھانے پینے کے لیے راحت بیکرز بھی ضرور ٹرائی کریں بلیو ایریا میں اچھی لوکیشن ہے ،اسکا پزا بہت پسند کیا جاتا ہے اور بسکٹس کوکیز وغیرہ بھی،اور کیک زبردست سب کچھ میں ٹیسٹ کر چکی ہوں



    اور رات کے وقت ایف نائن پارک میں میکڈونالڈز چلیں جائیں اوپن ائیر بیٹھنے کا اپنا ہی مزہ ہے


    بچوں کو تفریح کرانی ہے تو فاطمہ جناح پارک لے جائیں اسلام آباد کا غالبا سب سے بڑا پارک ہے

    شاپنگ کرنی ہے تو سپر مارکیٹ اور جناح سپر
    چلےجائیں
    اگر آپ اچھا ذوق رکھتی ہیں تو جنریشنبوتیک سے خریداری کریں




    روایتی تفریح کرنا ہے تو دامن کوہ چلے جائیں یا پاکستان مونومنٹ
    یا لیک ویو پوائنٹ

    daaman e koh


    lake view point

    pakistan monument





    کلچر سے لگاو ہے تو لوک ورثہ میوزیم ضرور جائیں



    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Working...
X