Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستان زندہ باد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پاکستان زندہ باد

    :salam:

    پاکستان
    جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے اس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے۔ اسکا نہری نظام دنیا کا سب سے بڑا اور بہترین ھے

    پاکستان خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
    پاکستان پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
    پاکستان کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
    پاکستان آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
    پاکستان چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
    پاکستان گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں
    پاکستان مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔
    پاکستان مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پچیسویں نمبر پر ہے۔
    پاکستان کی گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور برِ اعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے۔
    پاکستان دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے پچپنویں نمبر پر ہے۔
    پاکستان کوئلے کے زخائر کے اعتبار سے چوتھے
    پاکستان تانبے کے زخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے۔
    پاکستان سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے۔ اسکے گیس کے زخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں
    اور سب سے بڑھ کر یہ کہ پاکستان واحد اسلامی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے۔

    پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: پاکستان زندہ باد

    :salam:
    " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

    Comment

    • #3
      Re: پاکستان زندہ باد

      v nice...............

      Comment

      • #4
        Re: پاکستان زندہ باد

        salam pakistani

        I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani

        Comment

        • #5
          Re: پاکستان زندہ باد

          Originally posted by *Rida* View Post
          :salam:

          پاکستان
          جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے اس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے۔ اسکا نہری نظام دنیا کا سب سے بڑا اور بہترین ھے
          us nehri nizam ko chatna hai jab zameenein banjar pari hon
          پاکستان خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے
          gannay ki pedawar?cheeni to import ki jaati hai

          پاکستان پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
          piyaz kay rates wesay mujay nahi pata haan aalu 60 rupee kilo hain

          پاکستان کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
          khajoor sirf ramadan main khatay hain log

          پاکستان آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
          aam bi garmion ka phal hai

          پاکستان چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
          jo sara europe bhej diya jata hai aur "tota" chawal hamaray hisay main ata hai
          پاکستان گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں
          yeh bi import hoti hai

          پاکستان مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔
          hai to yeh saredion ki soghaat magar yeh aik wahid phal hai jo gala sara mil hi jata hai

          پاکستان مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پچیسویں نمبر پر ہے۔
          70% raqba zara'at per mushtamil hai jis main say 40% paani na honay ki wajah say baykaar para hai
          پاکستان کی گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور برِ اعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے۔
          jo kay saari afghanitan smuggle ker di jaati hai

          پاکستان دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے پچپنویں نمبر پر ہے
          wesay konsi san'at kaam kar rahi hai?
          ۔
          پاکستان کوئلے کے زخائر کے اعتبار سے چوتھے
          jo kay hamaray balouchi bhai nikalnay naih detay

          پاکستان تانبے کے زخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے۔
          wo zakhayer nikalay kyon naih jaatay?

          پاکستان سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے۔ اسکے گیس کے زخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں
          haan har hafta is kay pipes missile maar kay tabah kar diye jatay hain
          اور سب سے بڑھ کر یہ کہ پاکستان واحد اسلامی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے۔
          atom ko khaya nahi jaa sakta

          پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد

          yeh phir bhi PAKISTAN ZINDABAD
          sorry Rida ji:garmi: Phir bhi PAKISTAN ZINDABAD :dance5:
          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: پاکستان زندہ باد

            nice.........................

            Comment

            • #7
              Re: پاکستان زندہ باد

              pakistan zinda bad
              sigpic

              Comment

              Working...
              X