اہم پاکستانی ایام
السلام علیکم
23 مارچ23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں قرارداد پاکستان منظور ہوئ اور اسی دن 1956 میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا۔ اس روز لو یوم پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان سرکاری طور پر ہوا۔ اس تاریخ کو وفاقی دارالحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں فوجی پریڈ منعقد ہوتی ہے۔
21 اپریل
21 اپریل 1938 کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اس جہان سے رخصت ہوئے
یکم مئی
اس روز مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
22مئی
28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔
14اگست
14 اگست 1947 کو پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ اس روز پوری قوم آزادی کی خوشیاں مناتی ہے۔
6ستمبر
6 ستمبر 1965 کو بھارتی افواج نے اچانک لاہور پر حملہ کیا، اس موقع پر پاک افواج نے نے اپنی سرحدوں کی حفاظت کا حق ادا کر دیا،ا س دن کو یوم دفاع کے طور پر قوم ہر سال مناتی ہے۔
7 ستمبر
7 ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ نے دشمن کی فضائی طاقت کو نیست و نابود کر دیا۔
11 ستمبر
11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
9 نومبر
9 نومبر 1877 کو علامہ اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ اس دن کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔
25 دسمبر25 دسمبر 1876 کو قائد اعظم محمد علی جناح پیدا ہوئے۔ 25 دسمبر کو پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مناتی ہے

Comment