Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فیری میڈوزfairy meadows

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فیری میڈوزfairy meadows




    فیری میڈوز








    فیری میڈوز ایک خوبصورت چراہ گاہ ہے جہاں سے پہاڑوں کے بادشاہ نانگا پربت کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔فیری میڈوز جانے کے لیے اپ کا شاہراہ قرارقرم پر چلاس سے ستر کلومیٹر واقع قصبہ رائے کوٹ تک جانا پڑتا ہے۔۔رائے کوٹ سے فیری میڈوز کا ٹریک شروع ہوتا ہے ۔۔جیپ ٧٥٠٠ روپے میں اپ کو ایک مشکل اور دشوار گزار پر پیچ راستے سے “تتو“ پوائینٹ تک لے جائے گی ۔۔تتو سے اگے تقریبا چار گھنٹے کا پیدل رستہ اپ کو فیری میڈوز تک لے جائے گا۔۔یہ مشکل رستہ ہے پانی اور انرجی ڈرنکز لازمی ساتھ رکھنے پڑتے ہیں،،اگر اپ چاہیے تو گھوڑے پہ یہ سفر کر سکتے ہیں جو تتو سے فیری میڈوز تک ٣٠٠٠ روپے فی کس لے گا۔۔فیری میڈوز ،میں کاٹیجز اور ٹینٹ بااسانی اپ کو مل سکتے ہیں ان کا ریٹ ٧٠٠ سے ٦٠٠٠ تک ایک رات کا ہے لیکن ایوریج کاٹیج اپ کا ٢٠٠٠ ایک رات کے لیے مل سکتی ہے۔۔۔ فیری میڈوز سے اگے بیہال کیمپ ایک گھنٹے کا پیدل رستہ ہے نہایت خوبصورت اور اسان ٹریک ہے جھرنوں نالوں گھنے جنگل سے گزرتا یہ ٹریک اپنی مثال اپ ہے بیہال کیمپ میں اپ کو کاٹیجز اور کھانے پینے کی اشیا مل جاتہ ہے چائے پانی وغیرہ۔۔۔بیہال بھی فیری میڈوز کی طرح خوبصورت سرسبز ہموار میدان ہے جہاں سے نانگا پربت پوری اب و تاب سے اپ کے سامنے دکھائی دیتا ہے۔۔۔ بہال کیمپ سے مزیز ١ گھنٹہ پیدل ٹریک اپ کو نانگا برپت کے بیس کیمپ تک لے جائے گا ،،،۔۔۔بیس کیمپ کے بعد واپسی شروع ہوتی ہے اور تقریبا دو گھنٹے میں واپس اپ تتو پہنچ جاتے ہیں جہاں اپ کی جیپ اپ کا انتظار کر رپی ہوتی ہے اسی جیپ سے واپس اپ رائے کوٹ پہنچ سکتے ہیں جہاں سے وائے بابو سر ٹاپ اپ ناران اور مانسہرہ واپس اسکتے ہیں اسلام اباد سے یہ ٢ یا تین دن کا ٹریک ہے
    :(

  • #2
    Click image for larger version

Name:	37734074_10204605897105071_6079325495076323328_n.jpg
Views:	49
Size:	86.4 KB
ID:	4287818





    Click image for larger version

Name:	37624268_10204605880024644_9012393081382633472_n.jpg
Views:	58
Size:	132.7 KB
ID:	4287819






    '
    Click image for larger version

Name:	37642056_10204605857464080_2134323266909634560_n.jpg
Views:	70
Size:	170.8 KB
ID:	4287820













    Click image for larger version

Name:	37647963_10204605877824589_33208579758489600_n.jpg
Views:	56
Size:	163.5 KB
ID:	4287821

    :(

    Comment


    • #3
      Click image for larger version

Name:	37644860_10204605853463980_3818054269186080768_n.jpg
Views:	61
Size:	212.3 KB
ID:	4287823






      Click image for larger version

Name:	37650636_10204605856344052_5959961881404768256_n.jpg
Views:	55
Size:	139.8 KB
ID:	4287824



      Click image for larger version

Name:	37666686_10204605914785513_3205077241075597312_n.jpg
Views:	56
Size:	82.5 KB
ID:	4287825





      Click image for larger version

Name:	37694816_10204605855704036_4171793393501863936_n.jpg
Views:	59
Size:	137.1 KB
ID:	4287826

      :(

      Comment


      • #4


        Click image for larger version

Name:	37691206_10204605912745462_4214757467487207424_n.jpg
Views:	54
Size:	78.9 KB
ID:	4287830














































        Attached Files
        :(

        Comment


        • #5
          Click image for larger version

Name:	37757634_10204605859464130_6587096685090963456_n.jpg
Views:	56
Size:	199.7 KB
ID:	4287832






          :(

          Comment

          Working...
          X