Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستان کا پہلا نجی انٹرنیٹ کیبل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پاکستان کا پہلا نجی انٹرنیٹ کیبل



    فجیرہ اور السیب میں موجود لینڈنگ اسٹیشن کی دیکھ بھال ایتیصلات اور عمان ٹیل کی ذمہ داری ہے

    یہ ایک ہزار دو سو پچاس کلومیٹر طویل زیرِ آب کیبل فجیرہ ( متحدہ عرب امارات) اور السیب (عمان) سے گزرتا ہوا کراچی (پاکستان) تک آتا ہے۔



    ٹی ڈبلیو ون کیبل کے ذریعے ای ون، ڈی ایس تھری ، ایس ٹی ایم ون اور ایس ٹی ایم ون فور کی بینڈ وڈتھ کم مدت کے لیئے اور کیبل کی کل میعاد کے لیئے بھی ٹھیکے پر دستیاب ہوگی۔
    ٹی ڈبلیو ون کیبل سے قبل پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لیئے دو بین الاقوامی انٹرٹیٹ لنک سی می وی تھری اور سی می وی فور موجود تھے جو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کے زیرِاختیار ہیں۔

  • #2
    Re: پاکستان کا پہلا نجی انٹرنیٹ کیبل

    Ahaan zabardast :)
    thanks 4 sharing khalil bhai
    ~~AKS~~


    Comment

    Working...
    X