اسلام علیکم
ایک اور سفر کے ساتھ ھاضر ہوں۔۔امید ہے اپ اس سفر کو میرے ساتھ انجوائے کریں گے۔۔اس سفر میں اپ نوری ٹاپ سرال جھیل دودی پتسر جھیل اور دو چھوٹی بےنام جھیلوں کے ایکسپلور کر سکیں گے۔۔یہ چار دن کی ٹریکنگ تھی سفری تصویروں کے ساتھ ساتھ سفرمانہ بھی شئیر کروں گا۔۔۔یہ پوسٹ ہم اپنے پیارے بھائی ایس اے زیڈ صاحب کو جو ایسی چیزوں کے قدردان ہیبں اور محترمہ یو آر کے نام کرتے ہیں۔۔۔
۔۔۔
اس سفر کا اغاز نوری ٹاپ سے ہوتا ہے جوسطع سمندر سے١٢٩٠٠ فٹ بلند ہے۔۔یہ درہ وادی کاغان کو شاردہ کشمیر سے بذریعہ سڑک ملاتا ہے۔۔نوری ٹاپ سے ایک رستہ سرال جھیل کو جاتا ہے اور یہی سے ایک درہ درہ دواریاں عبور کر کے رتی گلی جھیل تک بھی جایا جاسکتا ہے۔۔ سرال جانے کے لیے میں درہ نوری تک بذریعہ جیپ پہنچا نوری ٹاپ سے تقریبا ٢ کومیٹر پہلے بائیں طرف سے ایک رستہ اوپر کو اٹھتا دکھائی دیتا ہے یہاں پہ ایک جیپ روڈ کے بھی اثارنظر ارہے تھے اس کے اگے جابجا پگڈنڈیاں۔۔تقریبا ٥ گھنٹے کی مسلسل چڑھائی کے بعد اپ
ٹاپ پہ پہنچ جاتے ہیں،،÷÷
:rose

Comment