Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

    :jmm:


    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

    Happy Independence day to u and to all Pakistan./..!!

    Very Nice. Thanks
    Allah

    Comment


    • #3
      Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

      Jashan-e-Azadi buhat buhat mubarak ho

      Comment


      • #4
        Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

        Happy birthday Pakistan....love you
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

          Click image for larger version

Name:	azadi mubark.jpg
Views:	1
Size:	197.5 KB
ID:	2418901





          Comment


          • #6
            Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

            پہلے انگریز تھا حاکم ہمارا
            وہ تھا بالواسطہ ناظم ہمارا
            مگر اب اس کے سایوں کی غلامی
            فرنگی کے غلاموں کی غلامی

            فرنگی کے طرف داروں سے پوچھو
            فرنگی کےنمکخواروں سے پوچھو
            میں آزادی کا دن کیسے مناوں؟؟؟
            غلامی ہے میں گھر کیسے سجاوں؟؟؟
            شرفو گدھے کے وقت سےلے کر آج تک مجھ سے سینے پر "بیج"لگانے کی بیوقوفی سرزد نہیں ہوئی
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

              Originally posted by S.A.Z View Post
              پہلے انگریز تھا حاکم ہمارا
              وہ تھا بالواسطہ ناظم ہمارا
              مگر اب اس کے سایوں کی غلامی
              فرنگی کے غلاموں کی غلامی

              فرنگی کے طرف داروں سے پوچھو
              فرنگی کےنمکخواروں سے پوچھو
              میں آزادی کا دن کیسے مناوں؟؟؟
              غلامی ہے میں گھر کیسے سجاوں؟؟؟
              شرفو گدھے کے وقت سےلے کر آج تک مجھ سے سینے پر "بیج"لگانے کی بیوقوفی سرزد نہیں ہوئی
              بلکل ٹھیک
              پہلے انگریز تھا حاکم ہمارا
              مگر قائد نے اس سے پیچھا چھڑایا تمہارا

              وہ بنا تھا بالواسطہ ناظم تمھارا
              اب خیرات کے لیے خود تم نے اسے پکارا

              مگر اب اس کے سایوں کی غلامی
              سبق سیکھو یہ ہے تمہاری ناکامی

              جن کے لٹے ہیں گھر ان رشتہ داروں سے پوچھو
              نہیں تو آج بستے وہاں اپنے پیاروں سے پوچھو

              اور ہو سکے تو پھر ان فضاؤں بہاروں سے پوچھو

              کرو شکر سجدہ ادا اور آزادی مناؤ
              اورفرنگی کے غلاموں سے لڑنے کی قسم اٹھاؤ





              Comment


              • #8
                Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                Originally posted by baniazkhan View Post


                بلکل ٹھیک
                پہلے انگریز تھا حاکم ہمارا
                مگر قائد نے اس سے پیچھا چھڑایا تمہارا

                وہ بنا تھا بالواسطہ ناظم تمھارا
                اب خیرات کے لیے خود تم نے اسے پکارا

                مگر اب اس کے سایوں کی غلامی
                سبق سیکھو یہ ہے تمہاری ناکامی

                جن کے لٹے ہیں گھر ان رشتہ داروں سے پوچھو
                نہیں تو آج بستے وہاں اپنے پیاروں سے پوچھو

                اور ہو سکے تو پھر ان فضاؤں بہاروں سے پوچھو

                کرو شکر سجدہ ادا اور آزادی مناؤ
                اورفرنگی کے غلاموں سے لڑنے کی قسم اٹھاؤ
                ہا ہا ہا ہا ہا ہا
                آپ اپنے علاقے کے کونسلر کے خلاف ہی لڑ کر دکھا دیں
                اپنے علاقے کے میٹر ریڈر سے لڑ کے دکھا دیں
                اپنے علاقے کے ملاوٹ کر کے دودھ بیچنے والے سے لڑ کے دکھا دیں
                ارے چھوڑیں سب باتیں آپ اپنے علاقے کے جھاڑو دینے والے کی لاپروائی پر لڑ کے دکھادیں
                ہنہ بات کرتے ہیں
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                  جی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں جن کے اجڑے ہیں گھر جن کے بچھڑے ہیں اپنے
                  اُن سے کہیں تو سہی کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاو
                  اگر اُنہوں نے آپ کو مردہ باد نہ کہہ دیا تو کہنا
                  زرا بلوچستان میں جائیں تو آزادی غلامی کا بھاو معلوم ہو جائے گا
                  کھوکھلے نعرے کھوکھلی آزدادی ہنہہ
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                    Originally posted by S.A.Z View Post

                    ہا ہا ہا ہا ہا ہا
                    آپ اپنے علاقے کے کونسلر کے خلاف ہی لڑ کر دکھا دیں
                    اپنے علاقے کے میٹر ریڈر سے لڑ کے دکھا دیں
                    اپنے علاقے کے ملاوٹ کر کے دودھ بیچنے والے سے لڑ کے دکھا دیں
                    ارے چھوڑیں سب باتیں آپ اپنے علاقے کے جھاڑو دینے والے کی لاپروائی پر لڑ کے دکھادیں
                    ہنہ بات کرتے ہیں



                    آپ نے میری بات کو بہت ہی چھوٹے لیول پر سمجھا ہے یا پھر
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .
                    .

                    .
                    .
                    .
                    .
                    میں نہیں سمجھا

                    یا پھر

                    فرض کریں آج پاکستان بلکل ویسا ہی ہے جیسا قائد کی سوچ تھی

                    کیا پھر اس ملک میں میں اکیلا فرنگی کی غلامی کر سکتا ہوں

                    کبھی نہیں کرسکتا

                    اسی طرح آج اگر پاکستان فرنگی کی غلامی میں ہے

                    تو میں اکیلا اس کے خلاف آواز تو اٹھا سکتا ہوں

                    ہماری جس لاپرواہی کی وجہ سے یہ ہوا

                    اس کی نشاندہی تو کرسکتا ہوں





                    Comment


                    • #11
                      Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                      نشاندھی کرنے والوں سے اخبارات کے کالم بھرے پڑے ہیں
                      کسی فٹ باتھ پر چنے بیچنے والے سے لیکر مرسڈیز میں پھرنے والا ہر ایک مفکر سقرات بقرات کا ماما نظر آنے لگتا ہے
                      چھوٹے بڑے لیول کی باتیں چھوڑیں
                      جھوم جھوم کے گیت گائیں
                      ہم مردہ قوم ہیں شرمندہ قوم ہیں
                      ہم سب کی ہے پہچان ہم سب ہیں بےایمان بے ایمان بے ایمان





                      ایمان دار صرف وہ جس کا داوو نہیں لگ رہا

                      محب وطن صرف وہ جس کی یہیں پر اندھی کمائی ہو رہی ہے یا وہ جو اس مملکت سے باہر نہیں جا پا رہا
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                        سر جی آپ کی اس پوسٹ کی تقریبا ہر اک بات سے اتفاق کرتا ہوں
                        پر
                        یہ سب سوچ کر ہمت ہار جانا

                        بھی تو ٹھیک نہیں ہے

                        وہ جس کی رسم لہو سے دیئے جلانا ہے
                        وہی قبیلہ ہے میرا وہی گھرانہ ہے





                        Comment


                        • #13
                          Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                          Originally posted by baniazkhan View Post
                          سر جی آپ کی اس پوسٹ کی تقریبا ہر اک بات سے اتفاق کرتا ہوں
                          پر
                          یہ سب سوچ کر ہمت ہار جانا

                          بھی تو ٹھیک نہیں ہے

                          وہ جس کی رسم لہو سے دیئے جلانا ہے
                          وہی قبیلہ ہے میرا وہی گھرانہ ہے


                          اُس قبیلے کے آخری چشم وچراغ لطیفہ اچھا ہے
                          ہماری سب سے بڑی خرابی یہی ہےکہ ہم اب تک دنیا کے بدلتے ہوئے طیور نہیں سمجھ پا رہے اور دل کو تسلی دے رہیں کہ یہ مملکت مبارک رات میں معرض وجود میں ائی تھی اسے کچھ نہیں ہوگا
                          جبکہ 71میں ہم اسے گنوا بیٹھے ہیں اور اب اس کے دو تین حصے کرنے کی تیاریاںمکمل ہوچکی ہیں شائد کچھ عرصے بعد آپ اپنے حصے کو سارا پاکستان پیارا پاکستان کہہ کر خود کو مطمئین کریںاور میں اپنے حصے پر خوش ہووں اور عالمی فلاسفر کہیں کہ اب صحیح پاکستان معرض وجود میں آیا ہے
                          خوابوں میں جینا چھوڑ دو یارووووووو
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                            Originally posted by S.A.Z View Post




                            اُس قبیلے کے آخری چشم وچراغ لطیفہ اچھا ہے
                            ہماری سب سے بڑی خرابی یہی ہےکہ ہم اب تک دنیا کے بدلتے ہوئے طیور نہیں سمجھ پا رہے اور دل کو تسلی دے رہیں کہ یہ مملکت مبارک رات میں معرض وجود میں ائی تھی اسے کچھ نہیں ہوگا
                            جبکہ 71میں ہم اسے گنوا بیٹھے ہیں اور اب اس کے دو تین حصے کرنے کی تیاریاںمکمل ہوچکی ہیں شائد کچھ عرصے بعد آپ اپنے حصے کو سارا پاکستان پیارا پاکستان کہہ کر خود کو مطمئین کریںاور میں اپنے حصے پر خوش ہووں اور عالمی فلاسفر کہیں کہ اب صحیح پاکستان معرض وجود میں آیا ہے
                            خوابوں میں جینا چھوڑ دو یارووووووو
                            بھائی جان یہی تو میں کہتا ہوں

                            میں نے پہلے بھی کہیں کہا تھا کہ پاکستان قوم ایک گلی میں بھی ایک نہیں ہے
                            اور یہ صرف نعروں یا باتوں سے ایک نہیں ہوگی اس کے لیے
                            ہم لوگوں کو عملی کام کرنے ہونگے
                            ہر وہ شخص جس کے دل میں اس قوم یا اپنے ملک سے ہمدردی ہے
                            اسے اپنے طور پر اس کی بہتری کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا

                            آپ ہماری بے وقوفی کا عالم تو دیکھیں

                            ہم آج بھی یہ نعرہ مارتے ہیں کہ پاکستان تا قیامت قائم رہ گا جبکہ یہ کچھ عرصے تک بھی قائم نہیں رہ سکا

                            اور دو ٹکڑوں میں بٹ گیا

                            یہ سب باتیں درست ہماری قوم کی برائیاں بھی مانتے ہیں پر جناب

                            اگر آج کچھ لوگ ان برائیوں کے خلاف کام کرتے ہیں تو میری صرف اتنی گذارش ہے کہ
                            اگر ان کا ساتھ نہیں دیا جاتا تو کم سے کم انکی حوصلہ شکنی بھی نہ کی جائے

                            اس بحث کو ختم کرتے ہوئے صرف اتنا کہوں گا

                            کہ میں پاکستان کی ترقی اور بلندی کے خواب دیکھتا ہوں اور اس کے لیے جتنا کچھ کرسکتا ہوں اس کی بھی کوشش کرتا ہوں
                            لیکن یہ سب کچھ میں وطن کی محبت میں نہیں کرتا بلکہ صرف اس لیے کرتا ہوں کہ یہ ملک اسلام کے نام پہ وجود میں آیا
                            اور اس ملک یا اس کی قوم کی توہین اور پاکستانیوں کے برے اعمال اسلام کی توہین کا سبب بنتے ہیں.
                            اگر پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں نہ آتا اور آج اسکا یہی حال ہوتا تو میں سب سے پہلے اس چھوڑ کر چلا جاتا

                            پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں
                            ملا کا جہاں اور ہے کرگس کا جہاں اور





                            Comment


                            • #15
                              Re: ~*~hApPy InDePeNdEnCe DaY~*~

                              دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
                              سب کچھ اسی مصرعے میں پوشیدہ ہے اور یقیناً آپ اسے سمجھ بھی جائیں گے
                              جس کے گھر میں آٹے کا کنستر خالی ہوگا وہ تو اس مملکت کی برائیوں کے خلاف عملی قدم تو دووووووووووووورر کی بات اس بارے میں سوچنے سےبھی قاصر ہے
                              اُسے تو فکر ہوتی ہےکہ اج دھاڑی نہیںلگی گھر میں دس افراد بھوکے انتظار کر رہے ہیں جس میں دو کو دوائی کی بھی ضرورت ہے ایسے فرد کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کفر کی کے نام کا ملک رہے یا اسلام کے نام کا اُسے تو صرف اپنے آٹے کی کنستر کی فکر ہوتی ہے
                              اور بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X