Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
my Ist Card
Collapse
X
-
Re: my Ist Card
اسلام وعلیکم جناب بشارت اقبال بھائی
سب سےپہلے تو پیغام فیملی میں خوش آمدید:welcome:۔
بہت اچھا کارڈ ڈیزائین کیا ہے:em:۔
اب صرف یہ بتا دیں کہ آپ نے جس کو یہ کارڈ دیا وہاں سے جواب کس طرح آیا:bou:۔
مزید پوسٹس اور تخلیقات کا انتظار رہے گا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:star1:
Comment
Comment