Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
happy bithday
Collapse
X
-
Re: happy bithday
اسلام علیکم
آپ کون ہیں اور یہ عزیر صاحب کون ہیں ؟؟؟
میں اپنے ہی پیغام پر اجنبی مہمان محسوس کر رہا ہوں خود کو :(۔
کاش کہ آپ ایک روٹین ممبر ہوتے تو یہ اجنبیت تو ناں ہوتی :(۔
خیر آپ کی خوشیوں میں برابر کا شریک ہوں اور عزیر صاحب کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ جی آپ دونوں کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 24 October 2010, 09:09.:star1:
Comment