:salam:
انور مقصود صاحب کا بجٹ کےحوالےسے ایک خوبصورت قطعہ پیش خدمت ہے اُمید ہے پسند آئےگا یہ اُنہوں نے اب سےکوئی 15-20سال پہلے اُس وقت لکھا تھا جب ایک امریکی خلائی لیب کےبارے میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ یہ لیب اپنے مدار سے نکل چکی ہےاور کسی بھی وقت زمین کےکسی بھی حصے سے ٹکرا کر تباھی مچا سکتی ہے۔اُنہی دنوں پاکستان میں بجٹ پیش ہوا تو مسعود صاحب کی رگ ظرافت نے یہ گل افشانی کی
خلائی لیب کے گرنے سے پہلے
حوادث پیش کتنے آگئے ہیں
اچانک اک "بجٹ " آکر گرا ہے
کروڑوں لوگ نیچے آگئے ہیں

Comment