Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Birthday In Islam

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Birthday In Islam

    کچھ سالگرہ کے بارے میں۔-BirthDay In Islam

    کیا مسلمانوں کو سالگرہ منانی چاہۓ؟آۓ تھوڑا سا تاریخ پر نظر ڈالتے ہے

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے پہلی سالگرہ کب اور کس کی منائ گئ؟ تاریخ دانوں نے حیرت انگیز تحقیق کرتے ہوۓ لکھا ہے کہ دنیا میں سالگرہ کا تصور آج سے 4000 ہزار سال قبل مصر کی سرزمین سے منظرِ عام پہ آیا۔

    اور سب سے پہلی سالگرہ فرعون کی منائ گئ۔ فرعون کب پیدا ہوا، یہ نامعلوم ہے لیکن مصر کے عوام نے ایک مخصوص دن فکس کیا جس کے بارے میں ان کا عقیدہ تھا کہ فرعون انسان سے خدا بنا۔ اور وہ بطور خدا سالانہ طرز پر اس کی سالگرہ پہ پوجا کرتے تھے۔

    مصر کے بعد سالگرہ کا یہ تصور یونان میں منتقل ہوا۔ دنیا کا سب سے پہلا کیک یونان میں Artemis نامی چاند کی دیوی کی سالگرہ کے لیے شہد کے رس سے تیار کیا گیا جو گول چاند کی علامت تھا کیونکہ Artemis شکار اور چاند کی دیوی تھی۔
    یونان کے بعد رومیوں میں یہی پوجا ٹائپ سالگرہ کا رواج ہو گیا۔ دنیا کا سب سے پہلا گندم، شہد اور پنیر سے بنا کیک روم میں بنایا گیا۔

    اٹھارویں صدی عیسوی سے کیک اور موم بتی کو دیوی دیوتا کی پوجا سے آزاد کر کے بچوں کے لیے مختص کیا گیا۔ دنیا میں سب سے پہلے جس بچے کی سالگرہ منائ گئ وہ جرمنی کا باشندہ تھا۔

    بطور مسلمان ذرا سوچئے، ہم سالگرہ کیک اور موم بتیوں سے لا علمی میں

    کس روایت کو نبھاتے ہیں۔



    Source:- https://rkinfocorner.com
    Urdu Articles
    https://rkinfocorner.com
Working...
X