Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مغلیہ دور کی معلومات

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مغلیہ دور کی معلومات

    السلام علیکم ۔۔۔

    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔ اس تھریڈ میں آپ کو
    مغلیہ دور
    کے حوالے سے مختصرمعلومات فراہم کی جائے گی ۔۔

    ۔ اگر آپ کے پاس بھی مغلیہ دور کےحوالے سے تصدیق شدہ اور مستندمعلومات ہو تو اس تھریڈ میں شئیر کر سکتے ہیں ۔۔


    نوٹ:۔ دوسری ویب سائٹس کے نام اور لوگو کے ساتھ پوسٹ کی جانے والی تمام پوسٹس حذف کر دی جائیں گی۔


  • #2
    Re: مغلیہ دور کی معلومات

    تزک بابری:۔

    تزک بابری ظہیر الدین کی تاریخی کتاب ہے۔ یہ ترکی زبان میں لکھی گئی ہے۔ بابر کے ذاتی حالات اور مشاہدات کو سچ سچ لکھا گہا ہے۔

    Comment


    • #3
      Re: مغلیہ دور کی معلومات

      حکیم ابو الفتح

      انہیں حکیم حمام بھی کہا جاتا تھا۔ اور لوگ ملّا دو پیازہ بھی کہتے تھے۔ لطیفہ گوئی اور حاضر جوابی میں اپنی مثال آپ تھے ۔ اکبر کے خاص بندے تھے


      Comment


      • #4
        Re: مغلیہ دور کی معلومات

        و علیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        بہت ہی عمدہ سلسلے کا اغاز کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری رکھیں۔۔

        Comment


        • #5
          Re: مغلیہ دور کی معلومات

          جنگ قنوج

          مئی 1540 ء میں یہ جنگ ہمایوں اور شیر شاہ سوری کے درمیان ہوئی جس میں شیر شاہ سوری کو فتح ہوئی ۔ ہمایوں کے بھائیوں نے اسکا ساتھ نہ دیا تھا

          Comment


          • #6
            Re: مغلیہ دور کی معلومات

            گلبدن بیگم

            گلبدن بیگم بادشاہ بابر کی بیٹی تھی۔ اس نے علم و ادب میں نام کمایا۔ "ہمایوں نامہ"اسکاایک عظیم شاہکار ہے۔


            Comment


            • #7
              Re: مغلیہ دور کی معلومات


              خواجہ باقی باللہ ؒبیرنگ

              حضرت باقی باللہ ؒ سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور صوفی اور عالم دین تھے اور مجدد الف ثانی ؒکے مرشد تھے انکا انتقال 1603 ء میں ہوا۔


              Comment


              • #8
                Re: مغلیہ دور کی معلومات

                بیربل

                برہمن زادہ مسخرہ پن میں مہارت رکھتا تھا۔ اکبر نے اعلیٰ منصب عطا کیا اور اکبر بادشاہ کا خاص آدمی تھا۔

                Comment


                • #9
                  Re: مغلیہ دور کی معلومات

                  شہزادہ خسرو اور اسکا انجام

                  مان بائی اور جہانگیر کا بیٹا ، اکبر کا پوتا تھا ۔ اسے اندھا کروا کر قید کر دیا گیا تھا۔


                  Comment


                  • #10
                    Re: مغلیہ دور کی معلومات

                    اورنگزیب کے بیٹوں کے نام

                    ۔معظم
                    ۔اعظم
                    ۔ کام بخش



                    Comment


                    • #11
                      Re: مغلیہ دور کی معلومات

                      منصب داری نظام
                      ہندوستان میں اکبر کے عہد میں اس کی ابتداء ہوئی۔ یہ نظام ایرانیوں سے لے لیا گیا۔ اس کے تحت منصب دار کو سول اور فوجی دونوں عہدے دئیے جاتے تھے ۔

                      Comment


                      • #12
                        Re: مغلیہ دور کی معلومات

                        عبرت نامہ

                        "عبرت نامہ" خیر الدین الہٰ آبادی کا شاہکار ہے۔ مغلوں کے زوال ، مرہٹوں کے عروج اور احمد شاہ ابدالی کے حملوں کے بارے میں ہے۔

                        Comment


                        • #13
                          Re: مغلیہ دور کی معلومات

                          hm nice. ap ky sary thread waqi me bhot achy hain. mery ilm me kafi izafa hoa h.

                          Comment


                          • #14
                            Re: مغلیہ دور کی معلومات

                            Originally posted by awaisirshad View Post
                            hm nice. ap ky sary thread waqi me bhot achy hain. mery ilm me kafi izafa hoa h.
                            Lijye phir tou mqsad pora ho raha hai ... pegham k zariye ilam ka pegham phail jaye .. is se behter kia ho sakta hai ... ap b apni malomat hum se share karein ...

                            Pasand krny ka shukriya...
                            Last edited by ahsaas; 20 January 2016, 14:28.

                            Comment


                            • #15
                              Re: مغلیہ دور کی معلومات

                              g ap nebilkulthekkhaahsasbhai. very nice your thread.
                              most welcome

                              Comment

                              Working...
                              X