Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ملے ہو تم تو بچھڑ کر اداس مت کرنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ملے ہو تم تو بچھڑ کر اداس مت کرنا

    :salam:

    ملے ہو تم تو بچھڑ کر اداس مت کرنا
    کسی جدائی کی ساعت کا پاس مت کرنا

    محبتیں تو خود اپنی اساس ہوتی ہیں
    کسی کی بات کو اپنی اساس مت کرنا

    بلند ہو کے ہی ملنا جہاں تلک ملنا
    اس اسماں کو زمیں پر قیاس مت کرنا

    جو پیڑ ہو تو زمیں سے ہی کھنیچنا پانی
    کہ ابر آئے گا کوئی یہ آس مت کرنا

    یہ کون لوگ ہیں کیسے یہ سربراہ ہوئے
    خدا کو چھوڑ کر ان کی سپاس مت کرنا
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: ملے ہو تم تو بچھڑ کر اداس مت کرنا

    nice choice
    Tum Agar Bhool bhi jaao tu Ye Haq hay Tumko
    Meri Baat Or hay Mainay Tu Muhubbat ki hay ... !

    Comment

    Working...
    X