Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا ن&

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا ن&

    میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
    میں ہوں دردِ عشق میں جان بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
    میرے داغِ دِل سے ہے روشنائی اُسی روشنائی سے ہے زندگی
    مجھے ڈر ہے اے میرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے
    مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
    یہ تیری نوازشِ مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
    میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
    مجھے خوف آتشِ گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
    وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے شکیل کہاں ہے تو
    تیرا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا &#16

    wah wah wah, zabardast





    Comment


    • #3
      Re: میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا &#16

      bhot faazachi
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment

      Working...
      X