Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

موسم کی طرح بدل رہے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • موسم کی طرح بدل رہے ہیں

    موسم کی طرح بدل رہے ہیں
    ہم وقت کے ساتھ چل رہے ہیں

    اُجڑی ہوئی رُت ہے اور بَن میں
    سُوکھے ہوئے پیڑ جل رہے ہیں

    ہر طرح کی لغزشوں کے با وصف
    ہم کس کے لیئے سنبھل رہے ہیں

    وہ جسم جو منجمد تھے صابر
    کیا جانیئے کیوں پگھل رہے ہیں
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: موسم کی طرح بدل رہے ہیں

    وہ جسم جو منجمد تھےصابر
    کیا جانئے کیوں پگھل رہے ہیں

    لاجواب انتخاب
    Last edited by S.Athar; 26 April 2011, 09:54.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: موسم کی طرح بدل رہے ہیں

      Assalam O Alaikum WR WB ...

      Wah Sis kalam ka intikhab..
      khush Rahain


      میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


      میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

      Comment


      • #4
        Re: موسم کی طرح بدل رہے ہیں

        bohat acha collection hay:rose

        Comment

        Working...
        X