Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا

    اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا
    مرا مزاج سوالات کرنے والا تھا


    مُجھے سلیقہ نہ تھا روشنی سے ملنے کا
    مَیں ہجر میں گُزر اوقات کرنے والا تھا


    مَیں سامنے سے اُٹھا اور لوَ لرزنے لگی
    چراغ جیسے کوئی بات کرنے والا تھا


    کھُلی ہوئی تھیں بدن پر رُواں رُواں آنکھیں
    نجانے کون مُلاقات کرنے والا تھا


    وُہ میرے کعبۂ دل میں ذرا سی دیر رُکا
    یہ حج ادا وُہ مرے ساتھ کرنے والا تھا


    کہاں یہ خاک کے تودے تلے دبا ہوا جسم
    کہاں میَں سیرِ سماوات کرنے والا تھا
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا

    bhot achi samjh mein aaya nai k kis waly ko best kahon starting ti end marvelous
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا

      :)
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا

        اسلام علیکم
        بہت عمدہ انتخاب اگر ممکن ہو سکے تو شاعر کا نام بھی تحریر کر دیا کریں شکریہ
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا

          لو کر لو بات

          اطہر جی کیا ہوگیا آپکو۔۔۔۔یہ پیغام کلیکشن رفیع رضا میں پوسٹ کر رہی میں
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھا

            http://www.pegham.com/forumdisplay.php?f=386
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment

            Working...
            X