وہ کسی اور کے آنگن میں
خوشیاں منا رہا ہوگا
اور میں _________ !
آج بھی ہر سال کی طرح
سیاہ لباس پہن کر
رات گئے تک وائلن پرراگ ایمن
بجاتی رہوں گی
اُسے کیا خبر کہ آج کے دن
اُس کی مجھ سے پہلی ملاقات ہوئی تھی _______ !!!!!
پروین شاکر
خوشیاں منا رہا ہوگا
اور میں _________ !
آج بھی ہر سال کی طرح
سیاہ لباس پہن کر
رات گئے تک وائلن پرراگ ایمن
بجاتی رہوں گی
اُسے کیا خبر کہ آج کے دن
اُس کی مجھ سے پہلی ملاقات ہوئی تھی _______ !!!!!
پروین شاکر
Comment