Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کِن لکیروں کی نظر سے ترا رستہ دیکھوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کِن لکیروں کی نظر سے ترا رستہ دیکھوں


    کِن لکیروں کی نظر سے ترا رستہ دیکھوں
    نقش معدوم ہُوئے جاتے ہیں ان ہاتھوں کے
    تُو مسیحا ہے، بدن تک ہے تری چارہ گری
    تیرے امکاں میں کہاں زخم کڑوی باتوں کے
    قافلے نکہت و انوار کے بے سمت ہُوئے
    جب سے دُولھا نہیں ہونے لگے باراتوں کے
    پھر رہے ہیں مرے اطراف میں بے چہرہ وجود
    اِن کا کیا نام ہے ، یہ لوگ ہیں کِن ذاتوں کے
    آسمانوں میں وہ مصروف بہت ہے ___ یا پھر
    بانجھ ہونے لگے الفاظ مناجاتوں کے

    parveen shakir
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

  • #2
    بہت ہی اعلی

    Comment

    Working...
    X