Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک ننّھی سی اُمیّد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک ننّھی سی اُمیّد



    ایک ننّھی سی اُمیّد
    اب تو شہر میں لَوٹ آئے ہو
    اب تو سب لمحے اپنے ہیں
    کیا اب بھی کم فرصت ہو؟
    ہاں لمحوں کی تیز روی نے

    مجھ کو بھی سمجھایا ہے
    دن کے شور میں اپنی صدا گم رہتی ہے
    لیکن شام کا لہجہ تو سرگوشی ہے
    جِم خانے کی گہر ی رات کی انگوری بانہوں میں آنے سے پہلے
    جب وہسکی آنکھوں میں ستارے بھردے
    اور سرشاری
    بُھولے بھٹکے رستوں کے

    وہ سارے چراغ جلادے
    جو تم ہوا سے لڑ کر روشن رکھّا کرتے تھے
    کیا کوئی کرن ننھّی سی کرن میری ہوگی؟

    پروین شاکر
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X