Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ دُکھ جو برف کا طوفان بن کے آیا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ دُکھ جو برف کا طوفان بن کے آیا ہے



    یہ دُکھ جو برف کا طوفان بن کے آیا ہے
    پہاڑوالوں پہ کیسے عذاب لایا ہے
    یہ زندہ رہنے کی خاطر ، اجازتوں کا دُکھ
    بطور قرض کے حاصل ، محبتوں کا دُکھ
    یہ غم کہ رات کی دہلیز اپنا گھر ہوگی
    تمام عالمِ امکاں میں جب سحر ہوگی
    یہ دُکھ کہ چھوڑگئے انتہا پہ آکر ساتھ
    سیاہ ہاتھوں پہ تقدیر لکھنے والے ہاتھ
    مسافرانِ شبِ غم ، اسیرِ دار ہُوئے
    جو رہنما تھے ، بِکے او ر شہر یار ہُوئے

    پروین شاکر
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X