Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گھر کے مٹنے کا غم تو ہوتا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گھر کے مٹنے کا غم تو ہوتا ہے



    گھر کے مٹنے کا غم تو ہوتا ہے
    اپنے ملبے پہ کون سوتا ہے

    خوشبوئے غیر تن سے آتی ہے
    بازوؤں میں مجھے سموتا ہے

    میرے دل! آنسوؤں سے ہاتھ اُٹھا
    کیسی بارش سے زخم دھوتا ہے

    شام ہوتے ہی میری پلکوں پر
    کون یہ ہار سا پروتا ہے

    رات کے بیکراں اندھیرے میں
    کوئی جگنو کی نیند سوتا ہے

    پروین شاکر
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X