Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کس کو ٹھراًیں گے میثاق محبت میں فریق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کس کو ٹھراًیں گے میثاق محبت میں فریق



    کس کو ٹھراًیں گے میثاق محبت میں فریق
    ہم نے خود کو بھی ارادے کا اٹل جانا تھا

    اس نے ہی پہلی ہوا میں میرا دامن تھاما
    جس دًیے کو کسی نیکی کا بدل جانا تھا

    وقت کی کتنی کمیں گاہوں سے گزر آًی ہے
    زندگی ! اب تو کسی طور سنبھل جانا تھا

    پروین شاکر
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X