Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نوشی گیلانی پچھلے سال کی ڈائری کا آخری ورق - از نوشی گیلانی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نوشی گیلانی پچھلے سال کی ڈائری کا آخری ورق - از نوشی گیلانی




    کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا
    ہم یاد رکھتے ہیں
    تری باتوں سے اس دل کو
    بہت آباد رکھتے ہیں

    کبھی دل کے صحیفے پر
    تجھے تصویر کرتے ہیں
    کبھی پلکوں کی چھاؤں میں
    تجھے زنجیر کرتے ہیں
    کبھی خوابیدہ شاموں میں
    کبھی بارش کی راتوں میں

    کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا
    ہم یاد رکھتے ہیں

    تری باتوں سے اس دل کو
    بہت آباد رکھتے ہیں

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X