واہ واہ دیکھئےتوکیاشان مصطفٰے ہے
ان کی کرو اطاعت،یہ طاعت مصطفٰے ہے
مانگیں گے انکے در پے ہم بھی تو بھیک جا کر
جسکو بھی ملا ہے،اسکے در سے ملا ہے
رحمت عطا ہو انکی ،جنکو ہمارے رب نے
ساری جہاں کی خاطر رحمت بنا دیا ہے
اب اوڑھنا بچھونا خاک مدینہ ہو بس
ہے آرزو یہی اب اور دل کی یہ دعا ہے
خوشیاں نصیب مجھ کو ہونے لگیں ہیں جب سے
نام شہہ محمد اس دل میں بس گیا ہے
جن کو عطا کیاتھا نور ھدیٰ خدا نے
یہ روشنی انہی سے پھیلی تو ہر جگہ ہے
دوزخ کی آگ سے تو ہم کو بچانا آتا
ہونٹوں پہ اپنے ہر دم یہ ایک التجا ہے
کہتا ہے نعت تجھ سا اب گناھگار امبر
پیارے رسول کی یہ الفت کا ہی صلہ ہے
(عبدالمجید راجپوت امبر)
ان کی کرو اطاعت،یہ طاعت مصطفٰے ہے
مانگیں گے انکے در پے ہم بھی تو بھیک جا کر
جسکو بھی ملا ہے،اسکے در سے ملا ہے
رحمت عطا ہو انکی ،جنکو ہمارے رب نے
ساری جہاں کی خاطر رحمت بنا دیا ہے
اب اوڑھنا بچھونا خاک مدینہ ہو بس
ہے آرزو یہی اب اور دل کی یہ دعا ہے
خوشیاں نصیب مجھ کو ہونے لگیں ہیں جب سے
نام شہہ محمد اس دل میں بس گیا ہے
جن کو عطا کیاتھا نور ھدیٰ خدا نے
یہ روشنی انہی سے پھیلی تو ہر جگہ ہے
دوزخ کی آگ سے تو ہم کو بچانا آتا
ہونٹوں پہ اپنے ہر دم یہ ایک التجا ہے
کہتا ہے نعت تجھ سا اب گناھگار امبر
پیارے رسول کی یہ الفت کا ہی صلہ ہے
(عبدالمجید راجپوت امبر)