گناہوں میں کمی شاید اسی طرح سے ہو جائے
میرے قلم سے نعتِ پاک نکلے اور انﷺ کو بھائے
کہاں تک چلوں گاجو نہ ہو گا سہارا درود کا
بند آنکھوں میں بھی شمع بن کر سلام جگمگائے
کیسے جیتے ہیںوہ جو لوٹ آتے ہیں مدینہ سے
مدینہ میں ہی مرنے کی کسک سدا مجھے تڑپائے
تھام کر جالی بس کفر اتنا کروں گا میں
جو چوم لوں گا انھیں تو پھر کیا غم مجھے ستائے
لاالہ سے المنتہٰی کا سفر معراج تھا ان ﷺ کا
حکمِ ربی سے فرشتوں نے عرش کتنےہی سجائے
عشق کی تو اعجاز بس اتنی سی ہی سوغات ہے اپنی
نامِ محمدﷺ سن کر میری آنکھوں نے اشک بہائے

Comment