Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
شرک کی انتہا
Collapse
X
-
Re: شرک کی انتہا
مجھے ایک بات بتاؤ اس میں شرک کہاں ہے؟
یہ بھگوان کی مورتی رکھ کے ناچ رہا ہے؟
اس واقعہ کا قصہ کچھ یوں ہے ایک اللہ لوگ بندہ تھا اس نے مرنے سے پہلے وصیت کی مجھے خوشی سے ناچتے گاتے دفن کرنا ، روتے دھوتے نہیں
اب وہ پاگل تھا سنکی تھا یا کیا اس کے دل میں آئی خدا جانےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: شرک کی انتہا
Originally posted by Sub-Zero View Postمجھے ایک بات بتاؤ اس میں شرک کہاں ہے؟
یہ بھگوان کی مورتی رکھ کے ناچ رہا ہے؟
اس واقعہ کا قصہ کچھ یوں ہے ایک اللہ لوگ بندہ تھا اس نے مرنے سے پہلے وصیت کی مجھے خوشی سے ناچتے گاتے دفن کرنا ، روتے دھوتے نہیں
اب وہ پاگل تھا سنکی تھا یا کیا اس کے دل میں آئی خدا جانے
Comment
-
Re: شرک کی انتہا
Originally posted by Madiha kanwal View Postmagar wo banda b musalman nai tha..
وہ ناصرف مسلمان تھا بلکہ حال ہی میں سو سال پورے کرکے اس نے ناچ گانے سے دفن ہونے کی خوائش کا اظہار کیا
یہ خبر جیو پہ بھی دو ماہ پہلے آئی پنجاب کے نواحی گاؤں کا انوکھا واقعہ
ہم ہنس رہے تھے بابا پاگل ہوگیا تھاہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: شرک کی انتہا
Originally posted by Sub-Zero View Post
وہ ناصرف مسلمان تھا بلکہ حال ہی میں سو سال پورے کرکے اس نے ناچ گانے سے دفن ہونے کی خوائش کا اظہار کیا
یہ خبر جیو پہ بھی دو ماہ پہلے آئی پنجاب کے نواحی گاؤں کا انوکھا واقعہ
ہم ہنس رہے تھے بابا پاگل ہوگیا تھا
wese b islam n dosre mazahib k log saadgi se tadfeen kerte hain....
Comment
-
Re: شرک کی انتہا
Originally posted by Madiha kanwal View Postacha to phr ye shirk to hoa na ...
wese b islam n dosre mazahib k log saadgi se tadfeen kerte hain....
*نہیں شرک کا مطلب اللہ کی صفات میں کسی کو شریک کرنا ہوتا ہے۔۔ جیسے زمین آسمانن ، *زندگی *، موت کسی غیر ہستی کے ہاتھ*
ناچ گانا کرنا اور سننا گناہ تو ہوسکتے ہیں شرک نہیں*
ایسی کئی مثالیں ہیں رسول اللہ کے استقبال کے لئے دف بجائی گئی اور تعریفی بول گائے گئے
یہ کوئی کھسکا ہوا بابا تھا اور اس کے گھر والے اس سے بھی بڑھ کر کھسکے ہوئے
Last edited by Jamil Akhter; 24 July 2012, 23:07.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment