قرآن
عمل کی کتاب تھی
وظیفوں کی کتاب بنا دیا....
سمجھنے کی کتاب تھی
پڑھنے کی کتاب بنا دیا......
زندوں کا دستور تھا
مردوں کا منشور بنا دیا.....
انقلاب کی کتاب تھی
صرف ثواب کی کتاب بنا دیا......
جو علم کی کتاب تھی
اسے لا علموں کے کے ہاتھوں تھما دیا......
تسخیر کائنات کا درس دینے آئی تھی
صرف مدرسوں کا نصاب بنا دیا.....
مردہ قوم کو زندہ کرنے آئی تھی
مردوں کو بخشوانے پر لگا دیا ......
سوچو مسلمانوں یہ ہم نے کیا کر دیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
عمل کی کتاب تھی
وظیفوں کی کتاب بنا دیا....
سمجھنے کی کتاب تھی
پڑھنے کی کتاب بنا دیا......
زندوں کا دستور تھا
مردوں کا منشور بنا دیا.....
انقلاب کی کتاب تھی
صرف ثواب کی کتاب بنا دیا......
جو علم کی کتاب تھی
اسے لا علموں کے کے ہاتھوں تھما دیا......
تسخیر کائنات کا درس دینے آئی تھی
صرف مدرسوں کا نصاب بنا دیا.....
مردہ قوم کو زندہ کرنے آئی تھی
مردوں کو بخشوانے پر لگا دیا ......
سوچو مسلمانوں یہ ہم نے کیا کر دیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
Comment