جاتے ہو مدینے کو سو بار مبارک ہو
قسمت کے سکندر ہو ، سو بار مبارک ہو
کعبہ کےطوافوں کا پھر شرف کرو حاصل
اہرام-ے-حرم پہنوں ، سو بار مبارک ہو
تقلید-ے-خلیلی کو مٹھی میں بھرو پتھر
شیطان پے پھر پھینکو، سو بار مبارک ہو
لبّیک لاکا لبّیک ، لبّیک لاکا لبّیک
یہ پڑھتے ہوئے پہنچو، سو بار مبارک ہو
کیا خوب سفر ہے یہ مکّہ سے مدینے کا
دربار-ے-نبی دیکھو ، سو بار مبارک ہو
ہے مقصد-ے-ایمانی چوپاے کی قربانی
یہ فرض ادا کر لو سو بار مبارک ہو
مقبول-ے-خدا بھی ہے یہ ورد درودوں کا
سرکار پے یہ بھیجو، سو بار مبارک ہو
Comment