اعمال دیکھتے ہی میرا دل اداس ہے
مولا کی ذات -ا-پاک سے بخشش کی آس ہے
کلمہ پڑھا رسول ملے حق ملا مجھے
دین ا محمدی ہی تو میری اساس ہے
روشن چراغ طیبہ میں ، پروانہ هند میں
یہ دونوں دور دور ہیں دل پاس پاس ہے
جب کبر میں پکارا تو آواز آیی یہ
گھبرانا مت ، نبی تیرا تیرے ہی پاس ہے
زم زم ،نہ سلسبیل ، نہ کوسر بجھا سکے
دیدار-ا-مصطفیٰ کی جن آنکھوں میں پیاس ہے
طیبہ نہ کیوں ہو اعلیٰ ،اس جہاں میں
محبوب-ا-کبریا کا جہاں پے نواس ہے
احمد تیرا مقام کسی شه سے کم نہیں
تو مصطفیٰ کے نوری گھرانے کا داس ہے
کلمہ پڑھا رسول ملے حق ملا مجھے
دین ا محمدی ہی تو میری اساس ہے
روشن چراغ طیبہ میں ، پروانہ هند میں
یہ دونوں دور دور ہیں دل پاس پاس ہے
جب کبر میں پکارا تو آواز آیی یہ
گھبرانا مت ، نبی تیرا تیرے ہی پاس ہے
زم زم ،نہ سلسبیل ، نہ کوسر بجھا سکے
دیدار-ا-مصطفیٰ کی جن آنکھوں میں پیاس ہے
طیبہ نہ کیوں ہو اعلیٰ ،اس جہاں میں
محبوب-ا-کبریا کا جہاں پے نواس ہے
احمد تیرا مقام کسی شه سے کم نہیں
تو مصطفیٰ کے نوری گھرانے کا داس ہے
Comment