Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~گیسوئے جاناں کی قسم~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~گیسوئے جاناں کی قسم~*~


    شبِ تاریک گئی، گیسوئے جاناں کی قسم
    اُن کے آنے سے ضیا ہے مہِ تاباں کی قسم
    خاکِ یثرب پہ ترے پاؤں پڑے تو آقا
    مہک اُٹھی ہے فضا سنبل و ریحاں کی قسم
    اب مرے دشتِ تمنا میں بھی گل کھلنے لگے
    جلوۂ حق کی قسم، بارشِ عرفاں کی قسم
    ہر گھڑی لطف و عنایت گنہگاروں پر
    مائلِ رحم و کرم آپ ہیں، رحماں کی قسم
    حسنِ یوسفؑ کے بظاہر تو بہت چرچے ہیں
    وہ مثال آپ ہیں اپنی شہِ خوباں کی قسم
    کتنی پاکیزہ ہے خوشبُوئے مدینہ خاور
    عطرِ گیسو کی قسم، عارضِ تاباں کی قسم


    خاور چوہدری



    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~گیسوئے جاناں کی قسم~*~

    very nice sharing





    Comment


    • #3
      Re: ~*~گیسوئے جاناں کی قسم~*~

      jazakAllah khair

      Comment


      • #4
        Re: ~*~گیسوئے جاناں کی قسم~*~

        buht khobsorat :)
        :jazak:
        For New Designers
        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

        Comment

        Working...
        X