Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~جو ذکرِ نبی ہوتا کس بات کا ڈر ہوتا~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~جو ذکرِ نبی ہوتا کس بات کا ڈر ہوتا~*~

    مدینہ کی گلیوں میں اے کاش گزر ہوتا



    میں خاکی پر تفسیر اور نبی کا در ہوتا

    پر تسکین ہے اس قدر وہ شہر مقدس کہ
    اک عمر بھی تکتا تو سرفِ نظر ہوتا

    اتنا تو پتا ہے غم پاس نہیں آتے
    جو ذکرِ نبی ہوتا کس بات کا ڈر ہوتا

    کچھ اور نہیں چاہتا بس اتنی تمنا ہے
    مظہر تیرے مقدر میں مدینے کا سفر ہوتا



    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~جو ذکرِ نبی ہوتا کس بات کا ڈر ہوتا~*~

    سبحان اللہ
    جزاک اللہ
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ~*~جو ذکرِ نبی ہوتا کس بات کا ڈر ہوتا~*~

      Jazak Allah

      Comment


      • #4
        Re: ~*~جو ذکرِ نبی ہوتا کس بات کا ڈر ہوتا~*~

        jazakAllah khair

        Comment

        Working...
        X