Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خدا ہی جانتا ہے حقیقت حسین کی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خدا ہی جانتا ہے حقیقت حسین کی

    خدا ہی جانتا ہے
    *حقیقت حسین کی



    محمد مصطفی سےپوچھ
    عزت حسین کی،

    جبرائیل سے پوچھ
    خدمت حسین کی،

    مولاعلی سےپوچھ
    عظمت حسین کی،

    فاطمہ سےپوچھ
    فضیلت حسین کی،


    سکینہ سے پوچھ
    محبت حسین کی،

    سجاد سےپوچھ

    وصیت حسین کی،

    کربلا سے پوچھ
    کرامت حسین کی،

    یزید سے پوچھ

    طاقت حسین کی
    Last edited by Jamil Akhter; 6 December 2011, 23:28.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: خدا ہی جانتا ہے حقیقت حسین کی

    سبحان اللہ ماشااللہ۔
    خدا سلامت رکھے آپ کو۔
    بہت اچھی پوسٹ شکریہ۔

    Comment


    • #3
      Re: خدا ہی جانتا ہے حقیقت حسین کی

      سبحان اللہ

      Comment

      Working...
      X