.
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Munajaat
Collapse
X
-
Re: Munajaat
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
سارہ جی بہت ہی عمدہ مناجات شئیر کی ہے آپ نے اس کا ایک ایک مصرعہ سونے سےلکھا محسوس ہو رہا ہے ایک ایک مصرعے میں اسقدر جامیعت اور وسعت ہے کہ بار بار پڑھ کر ہر مصرعے کے کئی کئی مفہوم نکلتے محسوس ہو رہے ہیں۔
تیرے ارادے سے جنبش ہو میرے اعضاءمیں
مرے ارادے کو بے کارو ناتواں کردے
کدورتوں سےرہے صاف آئینہ دل کا
غنی بنادے اُسے جو مرا زیاں کر دے
میں مشت خاک ہوں مولیٰ ،اُڑا کے خاک میری
روش روش ،مجھے طیبہ میں جاوداں کر دے
اگر میں اپنے پسندیدہ اشعار لکھتا چلا گیا تو پھر ایک مرتبہ اور یہ تھریر لکھی جائے گی سو اب میں اپنی تحریر آپ کو ریپوٹیشن دینے کے ساتھ ختم کرتا ہوں ۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں ۔
Last edited by S.Athar; 15 July 2010, 00:26.:star1:
Comment