Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................


    جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے
    اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے

    منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں ملتے
    جس وقت محمد کا دربار نظر آئے

    بس یاد آ رہا ہے اتنا سینے سے لگی جالی
    پھر یاد نہیں کیا کیا انوار نظر آئے

    مکے کی فضاؤں میں طیبہ کی ہواؤں میں
    ہم نے تو جدھر دیکھا سرکار نظر آئے

    چھوڑ آیا ظہوری میں دل و جان مدینے میں
    اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

  • #2
    Re: جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

    behoot he achi sharing ke hai hala ge :rose
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

      nice post ....
      YOUR SIGNATURE HAS BEEN DELETED BY THE ADMIN.

      Comment


      • #4
        Re: جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

        :jazak:

        Comment


        • #5
          Re: جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

          جزاک اللہ یہ نعت شریف بہت ہی عمدہ اور بہت ہی پرانی ہے لیکن آج بھی جب مرغوب ہمدانی صاحب کی خوبصورت آواز میں یہ نعت شریف سنئیں تو سرور دوبالا ہوجاتا ہے۔ہالہ جی آپ ایک سکہ بند ڈیزاینر ہیں کیا ہی خوب ہوتا کہ آپ اس نعت کو اپنی ڈیزاینگ سے سجا کر پوسٹ کرتیں تو بہت ہی خوب ہوتا۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

            Originally posted by *Hala* View Post
            [CENTER]

            subHaan Allah ,Allah aap ko jaza e Khair ataa farmaa'ey
            Ismail Ajaz (Khayaal)

            muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
            Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

            Comment


            • #7
              Re: جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

              subhanAllah

              Comment


              • #8
                Re: جب مسجد نبوی کے مینا ر نظر آئے .....................

                naat ka intikhb buhat acha hai
                sigpic

                Comment

                Working...
                X