Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

    Asalam o Alikum WR WB

    تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

    مجھے زندگی میں قدم قدم پہ تیری رضآ کی تلاش ہے

    تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

    میں گناہوں میں ہوں پڑا ہوا، میں زمین پر ہوں گرا ہوا

    جو مجھے گناہ سے نجات دے،مجھے اس دعا کی تلاش ہے

    میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا

    جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے

    تیرے در پہ ہی میرا سر جھکے، مجھے اور کچھ نہیں چاہیے

    مجھے سب سے کر دے جو بے نیاز، مجھے اس انا کی تلاش ہے
    Last edited by *Hala*; 30 June 2010, 20:04.
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

  • #2
    Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

    :jazak:
    sigpic

    Comment

    • #3
      Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

      bohat piyari dua:rose

      Comment

      • #4
        Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

        achi hai

        I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani

        Comment

        • #5
          Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

          :jazak:
          For New Designers
          وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

          Comment

          • #6
            Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

            JAzaq ALLAH

            I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani

            Comment

            • #7
              Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

              :jazak::rose

              Comment

              • #8
                Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

                Originally posted by *Hala* View Post
                Asalam o Alikum WR WB

                تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

                مجھے زندگی میں قدم قدم پہ تیری رضآ کی تلاش ہے

                تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

                میں گناہوں میں ہوں پڑا ہوا، میں زمین پر ہوں گرا ہوا

                جو مجھے گناہ سے نجات دے،مجھے اس دعا کی تلاش ہے

                میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا

                جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے

                تیرے در پہ ہی میرا سر جھکے، مجھے اور کچھ نہیں چاہیے

                مجھے سب سے کر دے جو بے نیاز، مجھے اس انا کی تلاش ہے

                ماشاءاللہ نہائیت ہی خوبصورت دعا ہے کس قدر جامعیت ہے اس دعا میں رب تعالی سے عاجزی بھی طلب کر لی اور انا بھی وہ انا جو شاہوں کو نیچا کر دے ،گناہوں کی بخشش بھی مانگ لی اور آئندہ زندگی کی ہدائت بھی ۔
                بہت بہت بہت خوبصورت :rose۔
                ریپوٹیشن کا حقیر سا نظرانہ پیش خدمت ہے۔

                Last edited by S.Athar; 19 June 2010, 10:00.
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے

                  shukria sab ka..

                  waisy SAZ ji.. app itni reputation kaha dety ho. me ko to koi be nhi phonchati :lol:
                  u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                  :pr:

                  Comment

                  Working...
                  X