Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لاکھ لفظوں پہ مجھ کو قدرت ہے ......................

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لاکھ لفظوں پہ مجھ کو قدرت ہے ......................

    لاکھ لفظوں پہ مجھ کو قدرت ہے
    نعت کہنا خدا کی نعمت ہے
    مجھ گناہگار پر ہے تیرا کرم
    دل میان حصار رحمت ہے
    ہجر تیرا مجھے نصیب رہے
    درد سہنا بھی ایک لذت ہے
    حشر میں ایک آ سر ا تیر ا
    چھوٹ جائے تو پھر قیامت ہے
    علم کی بے بسی یہ کہتی ہے
    دین اب وقت کی ضرورت ہے
    ایک تسکین ہے درود و سلام
    زندگی سو طرح مصیبت ہے
    نعت کہنے کا گر سلیقہ ہو
    شعر کہنا بھی اک عبادت ہے
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

  • #2
    Re: لاکھ لفظوں پہ مجھ کو قدرت ہے ......................

    wha acha lekha hai

    baki alfaz ko kush bara ker dain behoot mushkil sey pera geya hai:rose
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: لاکھ لفظوں پہ مجھ کو قدرت ہے ......................

      JAZAKALLAH U KHAIRA ...
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: لاکھ لفظوں پہ مجھ کو قدرت ہے ......................

        ماشاءاللہ کیا خوب تحریر ہے اور یہ آخری مصرعہ تو بہت ہی خوبصورت ہے
        نعت لکھنے کا گر سلیقہ ہو
        شعر کہنا بھی اک عبادت ہے
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: لاکھ لفظوں پہ مجھ کو قدرت ہے ......................

          نعت کہنے کا گر سلیقہ ہو
          شعر کہنا بھی اک عبادت ہے!!!

          Comment

          Working...
          X