Read It...
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Dil Main Ho Yaad Teri.....
Collapse
X
-
Re: Dil Main Ho Yaad Teri.....
Originally posted by Shahdil View PostRead It...اک جھلک دیکھنے کی تاب نہیں عالم کو
وہ اگر جلوہ کریں کون تماشائی ہو
آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے
کب وہ چاہیں گے مری حشر میں رسوائی ہو
یہی منظور تھا قدرت کو سایہ نہ بنے
ایسے یکتا کہ لیے ایسی ہی یکتائی ہو
ذکر خدام نہیں مجھ کو بتا دیں دشمن
کوئی نعمت بھی کسی اور سے گر پائی ہو
:SubhanAllhaa::jazak:ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment