Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پہلا پتھر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پہلا پتھر

    :salam:

    پہلا پتھر

    صبا ہمارے رفیقوں سے جا کے یہ کہنا
    بہ صَد تشکر و اخلاص و حسن و خو ش ادبی
    کہ جو سلوک بھی ہم پر روا ہوا اس میں
    نہ کو ئی رمز نہاں ہے نہ کوئی بوالعجبی

    ہمارے واسطے یہ رات بھی مقدر تھی
    کہ حرف آئے ستاروں پہ بے چراغی کا
    لباس ِچاک پہ تہمت قبائے زریں کی
    دل ِشکستہ پر الزام بد دماغی کا

    صبا جو راہ میں دشمن ملیں تو فرما نا
    کہ یہ تو کچھ نا کیا، ہو سکے تو اور کرے
    کہ اپنےدست لہو رنگ پر نظر ڈالے
    کہ اپنے دعویء معصومیت پہ غور کرے

    حدیث ہے کہ اصولا" گنہگار نہ ہوں
    گنہگار پہ پتھر سنبھالنے والے
    اور اپنی آنکھ کے شہتیر پر نظر رکھیں
    ہماری آنکھ سے کانٹے نکالنے والے

    مصطفٰی زیدی

    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: پہلا پتھر

    Originally posted by *Rida* View Post
    حدیث ہے کہ اصولا" گنہگار نہ ہوں
    گنہگار پہ پتھر سنبھالنے والے
    اور اپنی آنکھ کے شہتیر پر نظر رکھیں
    ہماری آنکھ سے کانٹے نکالنے والے
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment

    Working...
    X