Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا


    آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
    آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی ۔۔۔۔۔ برف جمی ہے
    خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
    اِس شہر میں سب کچھ ہے ۔۔۔۔۔ بس اک تیری کمی ہے

    محسن نقوی
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا

    نائس شاعری جناب محسن نقوی عمدہ شاعر رہے
    اور شئیرنگ کے لئے بے حد شکریہ
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    Working...
    X