Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آپ کی تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آپ کی تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں

    آپ کی تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں
    میں تو ہر وقت ہی مایوسِ کرم رہتا ہوں
    آپ سے مج ہے اک نسبتِ احساسِ لطیف
    لوگ کہتے ہیں ، مگر میں تو نہیں کہتا ہوں
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X