Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

زخمِ امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • زخمِ امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا

    زخمِ امید بھر گیا کب کا
    قیس تو اپنے گھر گیا کب کا

    اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھے
    ناصحو میں سدھر گیا کب کا

    آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
    دل مری جان مر گیا کب کا

    آپ اک اور نیند لے لیجئے
    قافلہ کوچ کر گیا کب کا

    میرا فہرست سے نکال دو نام
    میں تو خود سے مُکر گیا کب کا
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X