Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں میں کام نہ کر کے تھک گیا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں میں کام نہ کر کے تھک گیا ہوں

    خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں
    میں کام نہ کر کے تھک گیا ہوں

    اُوپر سے اُتر کے تازہ دم تھا
    نیچے سے اُتر کے تھک گیا ہوں

    اب تم بھی تو جی کے تھک رہے ہو
    اب میں بھی تو مر کے تھک گیا ہوں

    میں یعنی ازل کا آرمیدہ
    لمحوں میں بِکھر کے تھک گیا ہوں

    اب جان کا میری جسم شَل ہے
    میں خود سے ہی ڈر کے تھک گیا ہوں

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X