Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    :salam:

    تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا
    پسند آنا ہی تھا جاناں
    ہمیں اپنے سے اتنی دور تک جانا ہی تھا جاناں

    بجا ہے خانماں سوز آرزوؤں ، تیرہ امّیدوں،
    سراسر خوں شدہ خوابوں ، نوازش گر سرابوں،
    ہاں سرابوں کی قَسم یک سر بجا ہے
    اب ہمارا جان و دل کے جاوداں ، دل جان رشتے کو
    اور اس کی زخم خوردہ یاد تک تو بے نیازانہ
    بُھلا دینا ہی اچھا ہے
    وہ سرمایا ، وہ دل سے بے بہا تر جاں کا سرمایا
    گنوا دینا ہی اچھا ہے
    زیانِ جاودانی کے گلہ افروز داغوں کو
    بجھا دینا ہی اچھا ہے
    تمہارا فیصلہ جاناں! مجھے بےحد پسند آیا۔۔۔


    جون ایلیا
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    very nice
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

      be hadd khoobsurat .........!
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

        ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کام کیا ہے ۔۔۔۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ مجھے یہ بتا سکیں کے یہ فریم کیسے بنایا ہے ۔۔۔

        میں آپ کا بیحد مشکور ہونگا ۔۔۔
        آپ کے جواب کا منتظر

        Comment


        • #5
          Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

          کوئی اور بھائی بہن بھی بتا سکتا ہے جس کو بھی آتا ہو ۔۔۔ یا کسی جگہ سے میں خود ڈاوئن لوڈ کرلوں ۔۔۔۔ بس مجھے یہ فریم بنانا سکھا دے ۔۔۔۔

          Comment


          • #6
            Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

            Konsa frmae???
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

              اوپر جو شعر ہے """" دنیا میں احترام کے قابل ہے جتنے لوگ
              میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد

              Comment


              • #8
                Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

                اس شعر کا فریم ۔۔۔ یا کوءی بھی دوسرا ۔۔۔۔۔۔

                Comment


                • #9
                  Re: تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

                  Originally posted by SAYANI View Post
                  اوپر جو شعر ہے """" دنیا میں احترام کے قابل ہے جتنے لوگ
                  میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
                  Originally posted by SAYANI View Post
                  اس شعر کا فریم ۔۔۔ یا کوءی بھی دوسرا ۔۔۔۔۔۔






                  ACHAA yeh iss post me shamil nae hai balkay member ne apnay signature me lagaya hua hai......

                  khair yeh thread jiska me ne aapko link diya hai iss me tutorials hain mukhtalif ,pegham k members ne banaye hain...in me frame making k tutorials b hain...aap wo dekh lain.

                  http://www.pegham.com/pegham-designi...tutorials.html


                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  Working...
                  X