Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ان وعدہ اللہ حق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ان وعدہ اللہ حق


    ان وعدہ اللہ حق


    سچے لوگ ہمشہ سے کہتے آئے ہیں
    سب تعریفیں اس کے لیے ہیں جو فساخ عزائم ہے
    اور جو کشاف ارادہ ہے
    مرے حضور سے مرے خدا کا وعدہ ہے
    خیر کے گھر میں جتنے دروازے کھلتے ہیں
    ان میں ایک توبہ کا دروازہ ہے
    اشک ندامت اپنی جگہ پر آپ بڑا
    خمیازہ ہے
    مرے حضور سے میرے خدا کا وعدہ ہے

    :(

  • #2
    Re: ان وعدہ اللہ حق

    :jazak:
    * الفاظ نہیں تعریف کے لئے بہت خوبصورت
    Last edited by Jamil Akhter; 11 December 2011, 21:35.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: ان وعدہ اللہ حق

      السلام عليكم

      ayat ko drust keejiye... إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ
      .......................!!!!!

      Comment


      • #4
        Re: ان وعدہ اللہ حق

        بہت ہی زبر10ت

        Comment

        Working...
        X