Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ابو الہوال کے بیٹے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ابو الہوال کے بیٹے


    ابو الہوال کے بیٹے


    چھوٹے چھوٹے فرعونوں کا ایک لشکر اور ایک اکیلا میں
    مرے ہاتھ عصا سے خالی
    ہاتھ عصا سے خالی ہوں تو ہستی دوبھر ہو جاتی ہے
    ہوا مخالف ہوجائے تو لہر سمندر ہو جاتی ہے
    موت مقدر ہو جاتی ہے
    چھوٹے چھوٹے فرعونوں کا اک لشکر اور اکیلا میں
    مرے ہاتھ عصا سے خالی


    :rose
    :(
Working...
X