Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں


    ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں
    ايک ميلے ميں پہنچا ہمکتا ہوا
    جي مچلتا تھا ايک ايک شے پر مگر
    جيب خالي تھي کچھ مول لے نہ سکا
    لوٹ آيا ليے حسرتيں سينکڑوں
    ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں
    خير محروميوں کے وہ دن تو گئے
    آج ميلہ لگا ہے اسي شان سے
    آج چاہوں تو اک اک دکاں مول لوں
    آج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں
    نارسائي کا اب جي ميں دھڑکا کہاں
    پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں

    (ابن انشا)




  • #2
    Re: ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں

    good one :thmbup:

    isay ibn-i-inshaa k section main move kar daian :--d
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں

      Bohat Khoob
      Keep Sharing...
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • #4
        Re: ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں

        ji haan waqt appne sath bahut kuch le jata hai.....aur bahut kuch de bhi jata hai...bahut achi shairi.
        :rosekhushboo:rose

        Comment


        • #5
          Re: ايک چھوٹا سا لڑکا تھا ميں جن دنوں

          انشاء جی جو بھی لکھا ہے بھرپور لکھا ہے
          بہت خوب
          اور شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ

          Comment

          Working...
          X