Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

"ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"



    "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

    دل کا تمہارے جو صفحہ ہے
    وہ آج بھی بالکل سادہ ہے
    اس پر بھی تو لکھا تھا ہم نے
    اک نام کبھی
    پیغام کبھی
    اشعار کبھی
    سرکار کبھی
    وہ صفحہ تم نے دھو ڈالا
    وہ صفحہ بالکل سادہ ہے
    اب کاغز کے اس صفحے کو
    کیوں آگے لاکے رکھتی ہو
    کیوں نام، پیغام، اشعار لکھیں
    ہم لوگ تو جو سرکار لکھیں
    اک بار لکھیں

    (ابن انشاء)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

    بہت شکریہ

    لیکن یہ نظم ادھوری کیوں فراہم کی ہے؟؟
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

      mujhay jahan say milli the itni the :--)
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

        Originally posted by Aanchal View Post
        mujhay jahan say milli the itni the :--)
        میری ڈائیری میں یہ مکمل ہے

        اگر یاد رہا توپوسٹ کر دوں گا :shyy:۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

          Originally posted by S.A.Z View Post


          میری ڈائیری میں یہ مکمل ہے

          اگر یاد رہا توپوسٹ کر دوں گا :shyy:۔
          theek hai ...aap ko yaad na raha to ham yaad dila dain gay :esmile:

          pegham focus area main yeh sections choose key gay hian ..aap bhi participate karain in main :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

            Originally posted by Aanchal View Post
            theek hai ...aap ko yaad na raha to ham yaad dila dain gay :esmile:

            pegham focus area main yeh sections choose key gay hian ..aap bhi participate karain in main :rose

            اگر اس طرح یاد دلایا تو پھر میں کچھ بھی نہیں لکھوں گا ۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

              Originally posted by S.A.Z View Post



              اگر اس طرح یاد دلایا تو پھر میں کچھ بھی نہیں لکھوں گا ۔
              aray khud say thori likhna hai Ibn-i-inshaa nay likh k day dia hai na vohi likhna hai :rew:
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • #8
                Re: "ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے"

                ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے ۔۔۔مکمل
                :star1:

                Comment

                Working...
                X